
Azadi Digital
June 12, 2025 at 02:11 PM
امنہ کلثوم والم محمد فاروق سکنہ گلبہار نمبر چار جاوید ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے پشاور پریس کلب میں اپنی روداد سناتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بھائیوں نے جائیداد کی خاطر مجھے ہر جگہ ہراساں کرنا تکلیف دینا میری استعمال کی اشیاء کو توڑ دینا چوری کروانے کے لیے اس پاس کے ہمسایوں کو پیسے دے کر میرے خلاف کر دیا ہے اور اسی وجہ سے پشاور کے مختلف علاقوں میں آٹھ گھر تبدیل کر چکی ہوں پانی کے نلکے توڑ دینا میرے پانی بند کر دینا تاروں پر لتکائے کپڑے کات دینا اور دیگر طریقوں سے تکلیف کے باعث ڈینز ٹریڈ سینٹر کے مسجد میں ارام کرنے جاتی ہوں ہم گھر سے نکلنے کے بعد میرے گھر کے تالے توڑنا تالو میں ایلفی ڈال کر تالے بند کر دینا چوری کرنا معمول بن گیا ہے خاتون امنہ کلثوم نے بتایا کہ جاوید ٹاؤن عمر سٹریٹ کے رہائشیوں اوباشوں افغان لڑکوں ناصر ,,نظیر حجام عمل وسیم یاسین ایک اور افغانی شریف رکشے والا اور ان کے بیٹے شعیب یحیی وغیرہ مسلسل میرے گھر آکر مجھے ہراساں کرتے رہتے ہیں جبکہ متعلقہ تھانہ گلبہار کو بار بار درخواست ہے دینے کے باوجود پولیس کاروائی نہیں کر رہی میرے بھائیوں ہارون سہیل اور بہن فرزانہ ولد محمد فاروق اور بھائی سہیل کی اہلیہ میں مسلسل میرے اس پاس کے ہمسایوں کو پیسے دے کر میرے خلاف کر دیا ہے اور وہ لوگ مجھے جینے نہیں دیتے پولیس کاروائی کرے اور میری چوری شدہ اشیاء دو عدد قیمتی موبائل فون 24 ہزار روپے کی نقد رقم 15 اگست نہیں سوٹ دیگر قیمتی گھریلو اشیاء برامد کروائے خاتون نے پشاور پریس کلب میں پولیس کے خلاف دہائی دیتے ہوئے کہا کہ پولیس نے اہل علاقہ اوباش لڑکوں سے پیسے لے کر ان کو ریلیف دیا
https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🇮🇱
1