
Azadi Digital
June 12, 2025 at 02:15 PM
مودی کے میزائل اور بھارتی عوام کا بیت الخلاء!
بھارت نے ایک بار پھر رافیل ٹائپ سرکس رچائی ہے اس بار 30 ہزار کروڑ روپے میزائلوں پر پھونکنے جا رہا ہے۔ اور عوام؟ وہ آج بھی کھلے میدانوں میں "فطری ضرورت" پوری کرنے پر مجبور ہیں!
یہ میزائل کس کے خلاف استعمال ہوں گے؟ چین؟ جس کے سامنے بھارت ہر بار پسپا ہوتا ہے؟ یا پاکستان؟ جو ہر بار بھرپور جواب دیتا ہے؟
اور جو لوگ پاکستان کے دفاعی بجٹ پر بھاشن دیتے ہیں ان سے صرف اتنا پوچھنا ہے: بھارت تین ہزار کروڑ لگا کر میزائل کہاں مارے گا؟ عوام کے خالی پیٹوں پر؟ یا کسانوں کی لاشوں پر؟
رافیل جیسے ناکام سودے کے بعد اب یہ نیا میزائل تماشا صرف ایک اور کمیشن خور منصوبہ لگتا ہے۔
مودی جی ! اگر واقعی ملک سے محبت ہے تو میزائل نہیں پہلے اپنی عوام کے لیے باتھ روم، اسپتال اور پانی کا بندوبست کریں۔
ورنہ میزائل تو فخر سے چلانے والی قومیں بناتی ہیں۔
جو اپنی عوام کا پیٹ بھر کر پھر ہتھیار اٹھاتی ہیں!
#teampdc
https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q

🇮🇱
1