Azadi Digital
Azadi Digital
June 12, 2025 at 06:02 PM
#کبل #تحصیل تحصیل کبل کے پہاڑی علاقہ شاہ ڈھیرئی کے حدود اشاڑے/بینوڑ کے پہاڑی میں آگ لگ گئی،اگ کے بلند شعلے تیزی سے پھیل رہی ہے آگ پر قابو پانا مقامی لوگوں کے ہاتھ سے نکل گیا،آگ پر قابو پانے کیلئے آمدادی اداروں کی فوری ضرورت ہیں مقامی لوگوں نے آس پاس موجود گھروں کو خالی کرنا اور محفوظ علاقوں تک منتقل ہونا شروع کردیا، https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
Image from Azadi Digital: <a class="text-blue-500 hover:underline cursor-pointer" href="/hashtag...
🇮🇱 1

Comments