Azadi Digital
Azadi Digital
June 12, 2025 at 06:08 PM
*کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا نشے کا ٹیسٹ،* شیر شاہ روڈ پر ٹریفک پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی ، میڈیکل کا عملہ بھی ٹریفک پولیس کے ساتھ آپریشن میں شریک ، پہلی لین پر چلنے والی ہیوی گاڑیوں کو روکا جارہا ہے، ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بلڈ سیمپل حاصل لیے جا رہے ہیں، خون کے سیمپل لیبارٹری بھجوائے جائیں گے ، ٹیسٹ رپورٹ آنے کے بعد مزید قانونی کاروائی کا فیصلہ کیا جائے گا ، https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
Image from Azadi Digital: *کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا نشے کا ٹیسٹ،...
🇮🇱 1

Comments