Azadi Digital
Azadi Digital
June 12, 2025 at 06:11 PM
آخری سیلفی جو میاں بیوی نے اپنے بچوں کے ساتھ جہاز میں لی ۔ کتنے خوش ھیں کہ انگلینڈ جاب مل چکا اور فیملی ایک خوشگوار احساس کے ساتھ وھاں رھنے جا رھی ھے ۔ مگر کچھ ھی دیر بعد سب خواب راکھ ھو گئے ۔ یہ زندگی کی بے یقینی کا نوحہ ھے ۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaDuOWo2ZjCvSRjSP33q
Image from Azadi Digital: آخری سیلفی جو میاں بیوی نے اپنے بچوں کے ساتھ  جہاز میں لی ۔ کتنے خوش ھ...
🇮🇱 😢 🙏 3

Comments