
Azadi Digital
June 13, 2025 at 01:26 AM
*`توبہ و استغفار`*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*
’’اللہ کی قسم! میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کے سامنے توبہ کرتا ہوں۔‘‘
صحیح البخاری، الدعوات، باب استغفار النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث: 6307
🫶
1