Azadi Digital
June 13, 2025 at 01:52 AM
راولپنڈی
اڈیالہ جیل میں قیدی سے جبری اجتماعی بدفعلی اور قتل کیس کی سماعت مکمل،عدالت نے فیصلہ سنا دیا
عدالت نے4 قیدی مجرموں کو 2،2 مرتبہ موت کی سزا سنا دی
چاروں مجرموں کو 5,5لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا
مجرمان نقاش،وقاص،بلال اور آصف نے اڈیالہ جیل میں قیدی سبیل سء جبری اجتماعی بدفعلی کی تھی
بدفعلی کے بعد قیدی کو کپڑے سے گلے میں پھندا ڈال کر کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا
مجرموں کو اجتماعی زیادتی جرم میں ایک ایک بار پھانسی، قتل کے جرم پربھی ایک ایک بار پھانسی کی کا حکم دیا گیا
مجرموں کے خلاف سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی مدعیت میں تھانہ صدر بیرونی میں گزشتہ سال مقدمہ درج کیا گیا تھا
مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے کی