
►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
June 8, 2025 at 03:50 PM
*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ:*
*گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔🛍️*
*شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔🪭*
*اب یہ ایک ایک شاپر غریب لوگوں کے گھروں میں پہنچا دیں ۔*🚴🏻♂️🧗🏻♂️
*اب یہ گوشت کبھی خراب نہیں ہوگا🏵️🏵️😜😌🌝😄😄😂😂*