►۞𝖏ᴏꀘꫀʀ🤡(قہقہوں کا سمندر)۞
June 8, 2025 at 03:55 PM
*سنو* 😒 *جن لوگوں کی دال نہیں گلتی🫣*
*وہ آلو پکا لیا کریں!!*
*لازمی دال کے چکر میں کھجل ہونا ہے!!* 🙄🤧
*مذید مشوروں کے لیئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں🤭😁*
*Mr. SrK💫*