
Careers Hub
June 12, 2025 at 05:26 PM
*AIOU ADMISSIONS*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے حالیہ دنوں شائع ہونے والے رزلٹ میں جن طالب علموں کی سپلی آئی ھے وہ 23 جون 2025 تک 200 پر مضمون کے حساب سے داخلہ دوبارہ کر سکتے ہیں
گھر بیٹھے سپلی یا سمسٹر داخلہ بھجوانے کے لیے رابطہ کریں
*0344-6456015*
👍
❤️
3