Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 2, 2025 at 07:13 AM
پاکستان شوگر کی فہرست میں نمبر 1 پر ہے اور کچھ لوگ جہالت کی فہرست میں بھی نمبر 1 پر موجود ہیں
روٹی اور چاول کھاتے رہو، انسولین کے غلام بنو
گوشت چھوڑ دو اور ہڈی بن جاؤ، صحت کا دیوالیہ نکالو
انڈے مت کھاؤ، پوری زندگی ڈاکٹروں کے پھیرے لگاتے رہو
رَج کے بدپرہیزی کرو اور شوگر کی ایک گولی کے ساتھ دوسری ڈھیروں گولیاں بھی کھاؤ
اگر روٹی اور چاول متوازن خوراک ہوتے تو پاکستان کبھی ذیابیطس کی فہرست میں اول نمبر پر نہ آتا
متوازن خوراک وہ ہوتی ہے جس سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملے
غذائی علم حاصل کریں، آپ اشرف المخلوقات ہیں
لوگوں کی باتوں میں کان نہ دھریں اور اپنی صحت کو اولین ترجیح دیں
ہمارا “90 دن کا چیلنج” آپ کو بیمار کرنے والے تمام مافیا کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے
متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کے ذریعے بغیر دوائیوں کے شوگر قابو کرنے کو “90 دن کا چیلنج” کہتے ہیں
سیزن 37 میں زبردست عید ڈسکاؤنٹ آفر ہے
+92 312 5709340
👍
2