Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 3, 2025 at 06:53 AM
اگر آپ کی فاسٹنگ شوگر 125 سے اوپر اور کھانے کے دو گھنٹے بعد کی شوگر 150 سے اوپر ہے تو آپ بڑے سانحہ کی طرف رواں دواں ہیں۔ یہ بڑا سانحہ کیا ہوسکتا ہے؟ 1۔ پاوں اور ٹانگوں کا کٹ جانا 2۔ دل کا عارضہ 3۔ گردے فیل ہوجانا 4۔ فالج کا حملہ 5۔ بینائی کا خاتمہ 6۔ نامردی آپ 90 دنوں میں اپنا HBA1C کنٹرول میں لاسکتے ہیں۔ کیسے؟ 1۔ درست خوراک 2۔ واک/ورزش 3۔ نظم و ضبط کی ڈیلی موٹیویشن "90 دنوں کا چیلنج" آپ ہی کے لیے ہے۔ ڈاکٹر محبوب احمد، ڈاکٹر قیصر فاروق اور اشرف چودھری فاتح ذیابیطس کی نگرانی میں 3 مہینے گزاریں اور ذیابیطس کے خلاف جنگ جیتیں۔ اس پروگرام کو جائن کرنے کی قیمت زیادہ نہیں ہے لیکن نہ جائن کرنے کی قیمت اور سزا بہت زیادہ ہے۔ سیزن 37 شروع ہو چکا ہے، عید ڈسکاؤنٹ جاری ہے رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 336 1516730
Image from Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس: اگر آپ کی فاسٹنگ شوگر 125 سے اوپر اور کھانے کے دو گھنٹے بعد کی شوگر 15...
👍 😢 2

Comments