Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 6, 2025 at 09:50 AM
اگر سینے میں جلن ہے، تیزابیت زیادہ ہے اور ڈاکٹرز نے آپ کو PPIs (رائزک، نیکسم) پر لگادیا تو اب ہمیشہ اسی پر لگے رہیں گے۔ جب تک خوراک نہیں بدلتے۔ اگر آپ کو anxiety ہے اور ڈاکٹرز نے آپ کو SSRIs پر لگادیا تو ہمیشہ کیلئے لگے رہیں گے جب تک اپنی خوراک اور لائف سٹائل نہیں بدلیں گے۔ اگر آپ ڈایابیٹک ہیں اور ڈاکٹرز نے آپ کو SGLT INHIBITORS پر لگادیا تو ساری زندگی دوائی کھائیں گے جب تک اپنی خوراک اور لائف سٹائل نہیں بدلیں گے۔ یہ inhibitors کیا ہوتے ہیں۔ نظام کے کسی ایک حصے کو کام کرنے سے منع(inhibit) کرتے ہیں۔ کوئی دوائی دماغ کے کسی حصے کو کام سے روکتا ہے تو کوئی جگر کو اور کوئی کسی انتڑی کو۔ وقتی طور پر علاج ہوجاتا ہے۔ لیکن بعد میں بہت سائید ایفیکٹ ہوتے ہیں۔ مثلا گلوکوفیج سے شوگر کنٹرول ہوگئی مگر پیٹ خراب ہوگیا ہے۔ پیٹ کیلئے نئی دوائی آگئی۔ اس نئی دوائی سے الٹی چکر آنے شروع ہوگئے اب ایک اور دوائی آگئی ۔ اس سے نیند خراب ہوگئی اب نیند والی دوائی آگئی۔ اس سے بھوک مرگئی اب بھوک والی دوائی آگئی۔ اب زیادہ بھوک لگے گی۔ زیادہ کھائیں گے۔ زیادہ شوگر بڑھے گی اور زیادہ گلوکوفیج کھائیں گے۔ ساری خرابی خوراک اور لائف سٹائل کے خراب ہونے سے شروع ہوتی ہے۔ ہم 90 دن کا چیلنج میں خوراک اور لائف سٹائل سے شوگر کنٹرول کرواتے ہیں رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 336 1516730
👍 3

Comments