Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 9, 2025 at 04:59 AM
شوگر کی ادویات نہ صرف شوگر کم کرتی ہیں بلکہ جسم کے قیمتی منرلز اور وٹامنز کا بھی خاتمہ کرنے لگتی ہیں وٹامن B12 جو کہ جسم اور ذہن کے لیے بہت اہم خدمات سر انجام دے رہا ہوتا ہے،شوگر کی دوائیاں اس کی جسم میں شدید کمی کرتی ہیں یہ وٹامن اعصابی نظام کی کارکردگی اور خون بننے کے لیے بے حد ضروری ہے وٹامن B12 کی کمی منہ اور زبان میں زخم کا باعث بنتی ہے۔ اس کی کمی ڈیمنشیا، ڈپریشن، تیز دل کی دھڑکن اور توازن برقرار نہ رکھنے جیسے مسائل کی وجہ بنتی ہے اس کی کمی سے سر سے پاؤں تک جسم کا ایک ایک حصہ چیخ چیخ کر روتا ہے کیونکہ یہ جسم اور ذہن کا ایندھن ہے شوگر کی ادویات صحت کے ساتھ خوب کھیل کر شوگر کے مریض کا جینا محال کردیتی ہیں اپنے قیمتی جسمانی اعضا پر ترس کھائیں شوگر کی ادویات کو اسے دبوچنے نہ دیں شوگر غذائی مرض ہے بہترین طرز زندگی اور متوازن غذا سے اسے قابو کریں 90 روزہ چیلنج شوگر کی ادویات کے چنگل سے آزادی دلوانے کا نام ہے بغیر ادویات کے شوگر کو تیر کی طرح سیدھا کرواتا ہے صحت کو خوشگوار بناتا ہے سیزن 37 شروع ہوچکا ہے ، رجسٹریشنز جاری ہیں
Image from Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس: شوگر کی ادویات نہ صرف شوگر کم کرتی ہیں بلکہ جسم کے قیمتی منرلز اور وٹا...
👍 ❤️ 🩷 4

Comments