
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 10, 2025 at 12:04 PM
ہم صرف ڈائٹ پلان نہیں دیتے۔ ہم شوگر پر کوچنگ کرتے ہیں۔
ڈائٹ پلان تو آپ کو فری میں انٹرنیٹ سے مل جائیں گے۔
کوچ (Coach) کون ہوتا ہے؟
کوچ مرشد ہوتا ہے۔ مرشد طبیعت سیٹ کرتا ہے۔
کامل مرشد ایسا ہووے
جہڑا دھوبی وانگوں چھٹے ہو۔
جیسے دھوبی کپڑے کو پٹاخ پٹاخ کرکے اس کی میل نکالتا ہے اسی طرح کوچ بھی پٹاخ پٹاخ کرکے شوگر کے مریض کا سافٹویئر اپڈیٹ کرتا ہے۔
اگر آپ کو یا فیملی میں کسی کو شوگر ہے تو اسے ہمارے حوالے کریں
90 دن کا چیلنج آپ کو بغیر دوائیوں کے شوگر کنٹرول کرنے میں ماہر بنا دیتا ہے
سیزن 37 جاری ہے
رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 312 5709340
👍
😂
4