Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 11, 2025 at 07:05 AM
ہمارے 90 دن کے چیلنج میں رجسٹرڈ فیاض احمد صاحب نے ایک زبردست پوسٹر شیئر کیا، جس میں انھوں نے بغیر کسی دوا کے شوگر پر قابو پانے کا کامیاب تجربہ بیان کیا فیاض احمد صاحب کا پیغام: اب مزید دوائیاں نہیں صرف حرکت، مثبت سوچ اور متوازن غذا انہوں نے جسمانی اور ذہنی سطح پر حیران کن تبدیلیاں حاصل کیں: ۰ توانائی سے بھرپور زندگی ۰ ہلکاپن اور چستی کا احساس ۰ خوشگوار مزاج ۰ دوائیاں، تھکن اور خوف کو الوداع کہہ دیا فیاض احمد صاحب کہتے ہیں: "یہ اختتام نہیں، بلکہ ایک نئی شروعات ہے" یہ بہت خوشی کے لمحات ہوتے ہیں جب اہلِ شوگر اپنی صحت میں بہتری کے تجربات شیئر کرتے ہیں دعا ہے کہ اللہ تمام اہلِ شوگر کو کامل صحت عطا فرمائے اگر آپ بھی دوائیوں کی زنجیروں اور شوگر کی پیچیدگیوں کے خوف سے نجات چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام "90 دن کا چیلنج" سیزن 37 جائن کریں رجسٹریشن کی تفصیلات کے لیے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 312 5709340
❤️ 👍 2

Comments