Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
Ashraf Chaudhry فاتح زیابیطس
June 11, 2025 at 12:30 PM
یہ پوسٹ ان لوگوں کے لیے ہے جو کئی سال سے شوگر کی دوائیں استعمال کر رہے ہیں شوگر کی تشخیص کے ساتھ ہی آپ کے ڈاکٹر نے آپ کو دوائی لکھ کر دی ہو گی، اس دوائی سے جب شوگر کنٹرول نہ ہوئی تو یا تو ڈاکٹر نے دوائی بدل دی ہو گی یا پھر آپ کسی دوسرے ڈاکٹر کے پاس چلے گئے ہوں گے دوسرے ڈاکٹر نے وہی دوائی کسی اور نام کے ساتھ لکھ کر دی، فارمولا وہی پرانا ہوگا دوائیں بڑھتی گئی آپ کی، لیکن شوگر کنٹرول نہ ہوئی دوائیوں کے اثرات ظاہر ہونے لگے کبھی پیشاب میں انفیکشن، کبھی وزن گرنا، کبھی معدے کے مسائل، کبھی ٹانگوں، پاؤں میں درد ان سب مسائل کے لیے ڈاکٹر نے مزید دوائیاں لکھ کر دی ہوں گی لیکن کیا کبھی کسی ڈاکٹر نے آپ کو خوراک ٹھیک کرنے کا مشورہ دیا کیا کبھی کسی ماہر غذائیت نے آپ کو بتایا کہ روٹی چاول سب سے زیادہ شوگر بڑھاتے ہیں ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس شوگر پیدا کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہیں سب سے زیادہ کاربوہائیڈریٹس روٹی اور چاول میں پائے جاتے ہیں کولیسٹرول بڑے گوشت سے نہیں، شوگر زیادہ ہونے سے بڑھتا ہے یورک ایسڈ گوشت سے نہیں، زیادہ پھل کھانے سے ہوتا ہے یہ باتیں آپ کو اشرف چودھری فاتح زیابیطس کے علاوہ کوئی نہیں بتائے گا شوگر مافیا ساری زندگی دوائیوں پر لگے رہنے کی ہدایت دے گا اور اشرف چودھری فاتح زیابیطس سے دور رہنے کا مشورہ دے گا 90 دن کا چیلنج شوگر مافیا کے خلاف اعلان جنگ ہے سیزن 37 شروع ہو چکا ہے شامل ہونے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں +92 3361516730
👍 ❤️ 3

Comments