
PTI Karachi Official
May 15, 2025 at 06:14 AM
پاکستانیوں کے لیے پیغام ہے ..!!
کہ حوصلہ مت ہاریں کیونکہ عمران خان نے حوصلہ نہیں ہارا۔
وہ ہار نہیں مانے۔
وہ کال کوٹھری میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے نہیں بیٹھے بلکہ وہ مستقبل کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ تبدیلی ضرور آئے گی۔
عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان اور سلیمان خان کا انٹرویو
#youthdemandsikrelease
#رہا_کرو_کپتان
❤️
👍
😢
27