
PTI Karachi Official
May 17, 2025 at 03:56 PM
نہ کوئی کرپشن، نہ کوئی الزام!
بس عمران خان سے وفاداری کی سزا!
شاہ محمود قریشی کی ناحق قید کو 640 دن مکمل ہو گئے! یہ جمہوریت پر ایک سیاہ دھبہ ہے، اور انصاف کا قتل ہے۔ ہم آواز بلند کریں گے جب تک آزادی نہیں ملتی۔
#freesmq
#releasekhanforpakistan
#توجہ_بس_تحریک_پر
❤️
👍
😢
😂
22