
PTI Karachi Official
May 20, 2025 at 02:13 PM
”عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ ن لیگ کے ساتھ قطعی طور پر مذاکرات نہیں کریں گے، کیونکہ یہ وہ پارٹی ہے جس نے پاکستان کی اخلاقی اقدار کو ختم کیا ہے۔ یہ کئی سالوں سے ملک کی اخلاقیات کو تباہ کرنے میں لگے ہوئے تھے اور گزشتہ 2 سالوں میں انہوں نے اسے مکمل طور پر برباد کر دیا ہے۔ پاکستان کے حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ جو چوروں کے ساتھ مل کر جتنا بڑا ڈاکہ مارتا ہے، اُسے اتنا ہی بڑا عہدہ دیا جاتا ہے۔ ان چوروں نے انصاف کا نظام مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے، تاکہ ان پر کوئی ہاتھ نہ ڈال سکے۔“
علیمہ خان
#رہائی_تک_مزاحمت
👍
❤️
😂
28