PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
May 25, 2025 at 10:04 AM
‏25 مئی پاکستانی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن، جب تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر بدترین ریاستی دہشتگردی کی گئی، کارکنان شہید ہوئے لیکن آج تک 9 مئی کی چند دیواروں کے جلنے پر تو ماتم ڈالا جاتا ہے لیکن 25 مئی کو انسانی جانیں لینے پر کوئی حساب نہیں لیا جاتا.. ‎#آخری_حل_مزاحمت
😢 ❤️ 👍 17

Comments