PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
May 25, 2025 at 06:28 PM
‏کراچی ورکرز کنونشن میں پی ٹی آئی خواتین کی بھی بڑی تعداد میں شرکت سب کا ایک ہی مطالبہ رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔ ‎#آخری_حل_مزاحمت
❤️ 👍 11

Comments