PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
May 25, 2025 at 06:29 PM
‏پی ٹی آئ سندھ کے صوبائی صدر ‎حلیم عادل شیخ کا ٹائیگر فورس کنونشن میں خطاب! "میں ان سبکی بہت قدر کرتا ہوں جو تحریک انصاف میں صرف عمران خان کے لیے ہیں انکے نظریے پر ڈٹے ہیں، کراچی ہو یا ڈی چوک ہم نے ہمیشہ عمران ٹائیگر فورس کے نوجوانوں کو فرنٹ فٹ پر لڑتے، مزاحمت کرتے دیکھا ہے میں آپکو سلام پیش کرتا ہوں، ہمارا تعلق کراچی سے ہے جہاں بانیانِ پاکستان کی اولادیں ہیں، ہمیں اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنا ہے جسکے لیے متحد ہونا ہوگا۔" ‎#آخری_حل_مزاحمت
❤️ 👍 13

Comments