
PTI Karachi Official
May 27, 2025 at 09:01 AM
پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر کا الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج کے موقع پر پیغام
پوری قوم کا مطالبہ ہے انصاف کیا جائے
پوری قوم کہتی ہے کیس لگائے جائیں اور سماعت کی جائے
زرداری اور نواز شریف کی جعلی حکومتیں نے ظلم، زیادتیاں کی ہوئی ہیں،
فارم 45 کے کیسز جو ٹریبیونل میں چل رہے ہیں فوری طور پر سماعت کے لئے مقرر کئے جائیں۔۔!
#alqadircasehearing
#releaseimrankhan
👍
❤️
18