
PTI Karachi Official
May 28, 2025 at 07:17 AM
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے پر پوری قوم ڈاکٹر عبد القدیر اور انکے رفقاء کی احسان مند ہے ،آپ نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا ، اللہ تعالیٰ کڑوروں رحمتیں نازل فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے۔
ملک و قوم کی اس عظیم خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو

❤️
👍
16