PTI Karachi Official
PTI Karachi Official
May 29, 2025 at 12:25 PM
‏عمران خان نے پارٹی کو پیغام دیا ہے کہ ہم اگر مضبوط کھڑے ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ فیصلہ کر لیں کہ آپ نے مضبوط ہو کر پاکستان کیلئے کھڑے ہونا ہے اگر آپ کو خوف ہے وزن نہیں اٹھا سکتے تو ان عہدوں سے الگ ہو جائیں تاکہ وہ لوگ آکر کرسکیں جو یہ بوجھ برداشت کر سکتے ہیں۔ علیمہ خان ‎#مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی
❤️ 👍 😮 23

Comments