
PTI Karachi Official
June 6, 2025 at 10:08 AM
عاصم منیر اب ذاتیات پر اتر آیا ہے، اسی کی ایماء پر میری اور بشریٰ بی بی کی چار ہفتوں سے شیڈول ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی اور قیدیوں کو میسر دیگر بنیادی انسانی حقوق بھی مکمل معطل ہیں۔
#مزاحمت_کی_کال_عوام_تیار

😢
❤️
👍
😂
😮
29