
حب چوکی ساکران نیوز🕐
May 17, 2025 at 12:59 AM
حب: مدینہ کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر نوجوان کو گولیاں مار کر موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی
حب: مدینہ کالونی میں مسلح ڈکیتوں نے نوجوان کو گن پوائنٹ پر لوٹا مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان کو دو گولیاں لگیں۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال حب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نوجوان کا موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔۔۔

😢
1