حب چوکی  ساکران  نیوز🕐 WhatsApp Channel

حب چوکی ساکران نیوز🕐

397 subscribers

About حب چوکی ساکران نیوز🕐

پلیز چینل کو جوائن کریں پل بھر کی خبر لے

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 8:09:36 AM

_*ساکران: ہائی پاور لائن کا اسپارک، آگ بھڑک اٹھی، قریبی آبادیوں کو خطرہ*_ _ساکران (ساکران نیوز اردو) ساکران کے علاقے رانا مارکیٹ کے قریب شاپر کانٹے کے مقام پر بجلی کی ہائی پاور ٹینشن لائن میں اسپارکنگ کے باعث گھاس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی گوٹھوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، ہائی وولٹیج لائن سے پیدا ہونے والے اسپارک نے خشک گھاس میں آگ لگا دی جو تیز ہوا کے باعث تیزی سے پھیل گئی۔ اطلاع ملتے ہی مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی، جبکہ فائربریگیڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقے میں قریبی گوٹھوں کو بھی خطرہ لاحق ہو چکا ہے اور لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں۔ حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا، تاہم مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آگ لگنے کی اصل وجہ اور نقصانات کا تخمینہ تاحال واضح نہیں ہو سکا۔ ساکران نیوز اردو اس واقعے کی لمحہ بہ لمحہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔_

Post image
😢 1
Image
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 10:41:59 AM

حب دارو ہوٹل مین روڈ پر مسلحہ افراد نے گن پر فتح محمد نامی شہری سے ایک عدد موبائل فون اور 30 ہزار روپے کیش لوٹ کر فرار۔۔۔

حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/17/2025, 12:59:57 AM

حب: مدینہ کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر نوجوان کو گولیاں مار کر موبائل اور نقدی لوٹ لی گئی حب: مدینہ کالونی میں مسلح ڈکیتوں نے نوجوان کو گن پوائنٹ پر لوٹا مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس سے نوجوان کو دو گولیاں لگیں۔ زخمی کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال حب منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزمان نوجوان کا موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔۔۔

Post image
😢 1
Image
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 5:13:43 AM
Video
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 5:13:41 AM

چار نمبر نالے کے پاس دو کار گاڑی حادثے کا شکار زخمی ہونے کی اطلاعات

Video
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 10:42:33 AM

حب کاروباری شخصیت اکرم پٹھان کے بھائی کو مسلح ڈکیتوں نے لوٹ کر زخمی کردیا حب میزان بینک سے کیش رقم نکال کر شہری گھر کے طرح جارہا تھا راستہ میں مسلح ڈکیتوں نے لوٹ لیا مزاحمت پر ڈاکوؤں نے شہری کو زخمی کردیا۔ حب زخمی شہری کو سیول ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ شناخت عزیز اللہ ولد حبیب اللہ سکنہ نظر چورنگی حب

حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/21/2025, 12:35:43 AM

حب: تھانہ ساکران کی حدود سے کئی روز پرانی لاش برآمد حب: تھانہ ساکران کی حدود سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاحال شناخت نہ ہوسکی

Post image
Image
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/18/2025, 9:21:46 AM

*حب۔ بھوانی میں منیر احمد رند پر نامعلوم افراد کا حملہ منیر احمد رند پر چھریوں ڈنڈوں سےوار جبکہ فائرنگ کرکے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گے منیر احمد رند کو تشویشناک حالت میں کراچی ٹرامہ سینٹر منتقل کر دیا گیا*زرائع

Post image
😢 1
Image
حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 8:13:56 AM

قریبی گھونٹوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے

حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
5/14/2025, 5:13:42 AM
Video
Link copied to clipboard!