حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
May 18, 2025 at 09:21 AM
*حب۔ بھوانی میں منیر احمد رند پر نامعلوم افراد کا حملہ منیر احمد رند پر چھریوں ڈنڈوں سےوار جبکہ فائرنگ کرکے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گے منیر احمد رند کو تشویشناک حالت میں کراچی ٹرامہ سینٹر منتقل کر دیا گیا*زرائع
Image from حب چوکی  ساکران  نیوز🕐: *حب۔ بھوانی میں منیر احمد رند پر نامعلوم افراد کا حملہ منیر احمد رند پ...
😢 1

Comments