
حب چوکی ساکران نیوز🕐
May 21, 2025 at 12:35 AM
حب: تھانہ ساکران کی حدود سے کئی روز پرانی لاش برآمد
حب: تھانہ ساکران کی حدود سے کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کر دیا ہے تاحال شناخت نہ ہوسکی
