حب چوکی ساکران نیوز🕐
May 30, 2025 at 01:11 PM
*بریکنگ نیوز*
*بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں ٹویوٹا کمپنی کے سامنے واقع سوسائٹی میں شہری کو لوٹنے کی کوشش کے دوران شہری کی مزاحمت اور مبینہ فائرنگ سے تین مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے.۔*