حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
June 3, 2025 at 10:58 AM
*بریکنگ نیوز* *حب بھوانی کے مقام پر کوچ اور کار میں تصادم, کار میں سوار 3 افراد زخمی۔ زخمیوں کا تعلق بیلہ سے بتایا جارہا ہے، تاہم زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے*

Comments