
حب چوکی ساکران نیوز🕐
June 3, 2025 at 01:02 PM
ترجمان صدر مملکت جناب آصف علی زرداری برائے بلوچستان ،وزیر زراعت بلوچستان میر علی حسن زہری کی ہدایات پے حب۔لسبیلہ کنال پر ایریگیشن حب کا بڑے بڑے پانی چوروں کے خلاف ایف سی اور پولیس کی مدد سے گرینڈ آپریشن جاری ہے۔
