حب چوکی ساکران نیوز🕐
June 8, 2025 at 04:58 PM
نوشکی کے علاقے احمدوال میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کھالیں جمع کرنے والے مدرسے کا نوعمر طالبعلم ریاض احمد ولد محمد طیب امیرزئی مینگل سکنہ احمدوال جان بحق ہوگیا