حب چوکی  ساکران  نیوز🕐
حب چوکی ساکران نیوز🕐
June 9, 2025 at 12:05 PM
شیخ واصل / ٹریفک حادثہ نوشکی : شیخ واصل میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ نوشکی : زخمیوں میں نوشکی کے قبائلی و سیاسی رہنما حاجی امین اللہ مینگل عرف "ہم جان"، مقبول بلوچ اور حاجی مسلم شامل ہیں۔ نوشکی : زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
Image from حب چوکی  ساکران  نیوز🕐: شیخ واصل / ٹریفک حادثہ   نوشکی :  شیخ واصل میں پیش آنے والے ٹریفک حادث...

Comments