حب چوکی ساکران نیوز🕐
June 12, 2025 at 05:54 PM
*تلاش گمشدہ*
نام نور محمد
ولد رحم علی قوم مری ساکران دو دن سے گھر ناراض ہو کر نکلا ہے ابھی تک واپس نہیں آیا برائے مہربانی جس باہی کو ملا اس نمبر پر رابطہ کریں صواب کے نیت آگے شہر کریں گھر والے بہت پریشان ہے *
03181081810
0330 2519706