
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
May 27, 2025 at 09:46 AM
ہمیں دھمکیاں آتی ہیں، عمران خان کو اندر ختم کر دیا جائے گا، آپ کی گاڑی اُلٹ دی جائے گی، ہم نہیں ڈر رہے، آپ ہم سے نہ ڈریں-
آپ کو ہمارے بھائی سے کیا چاہئے، بتائیں وہ کیا چیز چھوڑے تو آپ اُسے رہا کرینگے، آپ پیچھے نہ بیٹھیں، آئیں میز پر ہمارے ساتھ بیٹھیں- علیمہ خان

😂
😮
3