
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
182 subscribers
About 𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
"تازہ ترین خبریں، اہم واقعات، اور تفصیلی تجزیے آپ کی انگلیوں پر! ہمارے واٹس ایپ نیوز چینل کے ساتھ منسلک ہو کر ملک اور دنیا بھر کی اہم خبروں سے باخبر رہیں۔ سیاست، معیشت، کھیل، اور بین الاقوامی خبروں کا مکمل احاطہ۔ اپنے دن کا آغاز معلوماتی اور معتبر خبروں کے ساتھ کریں۔"
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

روس کے "بیلایا ایئر بیس" پر یوکرین کی سیکیورٹی سروس (SBU) کے ڈرون حملے کی مزید فوٹیج میں تین Tu-95MS "Bear" ہیوی اسٹریٹجک بمبار اور چار Tu-22M3 اسٹریٹجک بمباروں کی تباہی دکھائی گئی ہے۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ یہ سب ہونے سے ٹھیک ایک دن پہلے روس کا وفد جنگ بندی پر مزاکرات کیلئے استنبول پہنچا ہی تھا کہ پیچھے سے اتنا بڑا جھٹکا یوکرائن نے دیدیا؟

امریکہ نے اپنے تمام شہریوں اور اسٹاف کو خلیجی ممالک سے فوراً نکلنے کی ہدایات دی ہیں۔ سارے خلیجی سفارتخانوں سے اہم عملہ امریکہ واپس۔ کیا ایران پر حملے کی تیاری ہے ؟ آپ کا کیا خیال ہے ؟


جس کا ڈر تھا وہ ہو گیا روس نے بیلسٹک نیوکلیئر میزائل یوکرائن پر فائر کر دیا ہے


ہمیں دھمکیاں آتی ہیں، عمران خان کو اندر ختم کر دیا جائے گا، آپ کی گاڑی اُلٹ دی جائے گی، ہم نہیں ڈر رہے، آپ ہم سے نہ ڈریں- آپ کو ہمارے بھائی سے کیا چاہئے، بتائیں وہ کیا چیز چھوڑے تو آپ اُسے رہا کرینگے، آپ پیچھے نہ بیٹھیں، آئیں میز پر ہمارے ساتھ بیٹھیں- علیمہ خان


بریکنگ | پورے یوکرین میں زور دار دھماکوں نے ہلچل مچا دی ہے۔ فضائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں… فضائی دفاع ایک ایک کر کے گر رہے ہیں۔ روسی ردعمل شروع ہو گیا ہے۔ -: اور جنہوں نے ریچھ کو اکسایا وہ اب قیمت ادا کر رہے ہیں۔ 🇷🇺💥


امریکہ اور اسرائیل ایک نئے بحران میں پھنس چکے ہیں، اور اب ایک اور بڑی غلطی کے دہانے پر ہیں۔ ایسے وقت میں امریکہ کو پاکستان کی اشد ضرورت ہے۔ تاہم، پاکستان اور عرب ممالک کی حمایت حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا، کیونکہ دوسری جانب ایران کو روس اور چین کی کھلی حمایت حاصل ہے۔ صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، اور عالمی طاقتوں کی صف بندیاں واضح ہو رہی ہیں۔

جنہیں زندگی نے ادب نہ سکھایا، وہ دوسروں کی خوشیوں سے جلتے ہیں۔ حسد، بغض اور ذہنی اذیت بانٹنا ان کی تربیت کا نتیجہ نہیں، بلکہ اس کی شدید کمی کا ثبوت ہے۔ ایسے لوگ جو دوسروں کے سکون، خوشی یا کامیابی سے جلتے ہیں، درحقیقت "عدمِ تربیت" کے مارے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کی شخصی نشوونما میں محبت، صبر، اور برداشت جیسے عناصر شامل نہیں ہوتے۔ یہ کچھ اہم پہلو ہیں جو ایسے رویوں کی بنیاد بنتے ہیں: 1. اخلاقی تربیت کا فقدان: اگر کسی انسان کو بچپن سے ہی صبر، خوشی بانٹنے، اور دوسروں کی کامیابی پر خوش ہونے کی تعلیم نہ دی جائے تو وہ حسد، بغض اور منفی رویے اپنا لیتا ہے۔ 2. مثبت رول ماڈلز کی کمی: ایسے افراد اکثر ایسے ماحول میں پلتے ہیں جہاں بڑے بھی دوسروں کی برائیاں کرتے ہیں، یا حسد کا اظہار کرتے ہیں۔ وہی انداز بچے اپنا لیتے ہیں۔ 3. ذہنی و روحانی تربیت کی غیر موجودگی: صرف دنیاوی تعلیم کافی نہیں ہوتی، انسان کی روحانی اور جذباتی تربیت بھی ضروری ہے تاکہ وہ دوسروں کے جذبات کو سمجھ سکے۔ 4. خود احتسابی کی عادت نہ ہونا: جو لوگ اپنی غلطیوں کو نہیں پہچانتے، وہ دوسروں کی کامیابیوں کو الزام اور حسد کی نظر سے دیکھتے ہیں۔


🔴 بریکنگ نیوز: روس کا بڑا جواب، Oreshnik میزائل داغ دیئے! یوکرائن کے روسی ایئربیس پر حملے اور 40 جنگی طیارے تباہ کرنے کے بعد، روس نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے Oreshnik میزائل لانچ کر دیئے۔ صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ!