
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
June 2, 2025 at 11:18 AM
🔴 بریکنگ نیوز: روس کا بڑا جواب، Oreshnik میزائل داغ دیئے!
یوکرائن کے روسی ایئربیس پر حملے اور 40 جنگی طیارے تباہ کرنے کے بعد، روس نے شدید ردِعمل دیتے ہوئے Oreshnik میزائل لانچ کر دیئے۔ صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ!