𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
June 2, 2025 at 11:31 AM
روس کے "بیلایا ایئر بیس" پر یوکرین کی سیکیورٹی سروس (SBU) کے ڈرون حملے کی مزید فوٹیج میں تین Tu-95MS "Bear" ہیوی اسٹریٹجک بمبار اور چار Tu-22M3 اسٹریٹجک بمباروں کی تباہی دکھائی گئی ہے۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ یہ سب ہونے سے ٹھیک ایک دن پہلے روس کا وفد جنگ بندی پر مزاکرات کیلئے استنبول پہنچا ہی تھا کہ پیچھے سے اتنا بڑا جھٹکا یوکرائن نے دیدیا؟

Comments