
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
June 12, 2025 at 06:34 AM
امریکہ نے اپنے تمام شہریوں اور اسٹاف کو خلیجی ممالک سے فوراً نکلنے کی ہدایات دی ہیں۔ سارے خلیجی سفارتخانوں سے اہم عملہ امریکہ واپس۔
کیا ایران پر حملے کی تیاری ہے ؟
آپ کا کیا خیال ہے ؟
