𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
June 12, 2025 at 08:25 AM
امریکہ اور اسرائیل ایک نئے بحران میں پھنس چکے ہیں، اور اب ایک اور بڑی غلطی کے دہانے پر ہیں۔ ایسے وقت میں امریکہ کو پاکستان کی اشد ضرورت ہے۔ تاہم، پاکستان اور عرب ممالک کی حمایت حاصل کرنا آسان نہیں ہوگا، کیونکہ دوسری جانب ایران کو روس اور چین کی کھلی حمایت حاصل ہے۔ صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، اور عالمی طاقتوں کی صف بندیاں واضح ہو رہی ہیں۔

Comments