𝙐𝙧𝙙𝙪 𝘿𝙪𝙣𝙮𝙖
June 12, 2025 at 08:40 AM
مڈل ایسٹ
تازہ ترین
* اسرائیلی پارلیمنٹ "نےسٹ" میں ایران پہ حملے کے لئے ووٹنگ شروع۔
* ایران نے اپنے میزائل اور ہتھیار ملک کے مختلف حصوں میں پہنچانے کا کام پچھلے ہفتے سے شروع کر دیا تھا۔
* ایرانی سپاہ اور میزائل کسی بھی حملے اور اس کا بھرپور جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
* دشمن جان کے کہ ہمارے کچھ میزائل دو ٹن تک بارود لیجانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
* ہماری ایٹمی تنصیبات پہ حملے کے جواب میں اسرائیلی خفیہ ایٹمی مراکز کو جوابی نشانہ بنایا جائیگا۔
کمانڈر ائروسپیس فورس۔
ایرانی پاسداران انقلاب۔