Khalid Saifullah Rahmani
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 7, 2025 at 05:27 PM
                               
                            
                        
                            السّلامُ علیکم ورحمۃُ اللّٰہِ وبرکاتُہ۔
عیدُ الاضحیٰ کی بے حد مبارک باد!
اللّٰہ تعالیٰ اس سال کو آپ کے لیے بے حد خوشی، برکت اور سعادت کا سال بنائے؛آپ کے لیے بھی، اور آپ کے متعلقین کے لیے بھی۔دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ اُمّتِ مسلمہ پر رحم فرمائیں،
ہندوستان میں ہمیں اپنی پوری مذہبی پہچان کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع مہیا رہے ، پوری دنیا میں مسلمانوں کو ظلم و جَور سے نجات حاصل ہو۔ خاص طور پر فلسطین کے مظلوم بھائیوں کے ساتھ  خصوصی نصرت کا معاملہ ہو۔
نیز، وقف قانون 2025ء کے شَر سے مسلمان محفوظ رہیں،
ملک میں بھائی چارہ قائم ہو،
اور ایک دوسرے کے ساتھ حُسنِ سلوک کا جذبہ عطا ہو۔
    خالد سیف اللہ رحمانی
     بموقع یوم عید الاضحی 1446ھ
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤
                                        
                                    
                                        
                                            ♥️
                                        
                                    
                                        
                                            🎉
                                        
                                    
                                        
                                            💐
                                        
                                    
                                    
                                        26