News18 Urdu اردو
News18 Urdu اردو
May 28, 2025 at 12:26 PM
منی پور میں ارکان اسمبلی کی بغاوت کے بعد چند ماہ قبل این برین کی حکومت گر گئی تھی۔ اب بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ 44 ایم ایل ایز کی حمایت سے وہ منی پور میں ایک بار پھر سرکار بنانے جارہی ہے۔بی جے پی این برین کی صدارت میں حکومت بنانے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ https://urdu.news18.com/news/nation/manipur-government-formation-n-biren-will-become-cm-again-says-sources-hwk-546592.html
🇵🇰 1

Comments