
News18 Urdu اردو
June 12, 2025 at 11:32 AM
احمد آباد میں طیارہ حادثے نے پوری قوم کو صدمے اور غم میں ڈال دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ٹویٹ میں اس سانحہ کو “دل دہلا دینے والا” قرار دیا، جو ان کے گہرے غم اور تعزیت کی عکاسی کرتا ہے۔
https://urdu.news18.com/news/nation/air-india-plane-crash-pm-modi-expressed-condolences-to-the-affected-people-mud-ws-a-548722.html