
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 11, 2025 at 06:10 PM
آخر کار سیالکوٹ بیوٹی کی خبر رنگ لے ہی آئی واپڈا ایس ڈی او کو معطل کر دیا گیا ہے پیچھلے 36 گھنٹوں خراب ٹرانسفارم تبدیل نا کروا سکا شائد ستو پی کر سو گیا ہوا تھا محلہ اسلام پورہ کے رہائشی گرمی سے پاگل ہوگے زرائع کا کہنا ہے ایس ڈی او واپڈا کو معطل کر دیا گیا ہے بارہ بجے سے پہلے نئے ٹرانسفرم لگا دیے جائیں گے اور بجلی بحال ہوجائے گی
👍
😂
❤️
🍆
⚡
❤
🌂
💃
😢
👞
55