
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 11, 2025 at 09:04 PM
ڈالووالی فیڈر ٹیکنکل خرابی کیوجہ سے رات 10 بجے سے بند ہوا جس کا فالٹ کلئیر نہیں ہو رہا تھا مسلسل پٹرولنگ کے بعد بلا آخر فالٹ تلاش کرلیا گیا ہے تین بجے تک بجلی بحال ہو جائیگی زرائع
👍
🙏
🌂
3️⃣
❤️
💯
😂
😢
14