SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 12, 2025 at 02:54 AM
سیالکوٹ حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے باوجود کئی نجی اسکول طلبہ سے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس اور سمر کیمپ کی فیس زبردستی وصول کر رہے ہیں۔ یہ عمل غیر قانونی اور غیر اخلاقی ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ وہ اپنی آواز بلند کریں، شکایات درج کروائیں اور اپنے بچوں کے قانونی حق کا دفاع کریں۔
👍 😢 😭 17

Comments